Tasmi_writes

Add To collaction

12-Sep-2022-تحریری مقابلہ گناہ

گناہ

جو گناہ کا متعمل ہو نہ ڈرے وہ اللّٰہ کا عذاب سہے گا
اور جو گناہ سے ڈرے وہ اللّٰہ کے ثواب کا حقدار ٹھہرے

گناہ چاہیے جیسا بھی ہو اسکا کفارہ ہوتا ہے
چاہیے وہ اس جہاں میں ہو یہ اس جہاں میں

گناہ سے توبہ زندگی آسان کر دیتی ہے
گناہوں کی پوٹلی کے ساتھ زندگی انسان پر تنگ ہو جاتی

گناہوں میں لذت ہوتی ہے جو ابلیس پیدا کرتا ہے
گناہوں سے توبہ میں سرور ہوتا ہے جو اللّٰہ اپنے بندے کو دیتا

جو گناہ کرے اور جان لے کہ یہ گناہ ہے تو توبہ کر لے
کیوں اللّٰہ نے فرمایا گناہ سے توبہ میں بڑا ثواب ہے

اللّٰہ گناہوں سے توبہ کرنے والے کو پسند فرماتا ہے
جو گناہ کو جان کر بھی گناہ کرے وہ بڑے عزاب کا مستحق ہے

                                                       از قلم: تسمیہ آفرین 

   10
3 Comments

Amir

14-Sep-2022 05:28 PM

bahut khub

Reply

Seyad faizul murad

12-Sep-2022 09:28 PM

Beshak bahut khoob

Reply

Arshik

12-Sep-2022 07:16 PM

بہت خوب👍👍

Reply